قومی

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج

لاہورہائیکورٹ میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں200روپے فی لیٹراضافےکےنوٹیفکیشن چیلنج کردیاگیا۔ متفرق درخواست میں وفاقی حکومت اوراوگراکوفریق بنایاگیا،درخواست میں موقف...

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ،کشیدگی کم کرنے اور فوری جنگ بندی پر زور

وزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا،وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان...

شہباز شریف اور عاصم منیر کی بصیرت، پاکستان ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز

اسلام آباد: ایک قابلِ ذکر سفارتی اور اسٹرٹیجک پیشرفت کے طور پر پاکستان ایک مرتبہ پھر عالمی توجہ کا مرکز...

پاکستان کی ثالثی کا مثبت اثر، امریکی صدر ایران کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کیلئے پُرامید

پاکستان کی ثالثی کا مثبت اثر، امریکی صدر ایران کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کیلئے پُرامید،مشرق وسطیٰ جنگ ختم کرانے...

امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں پاکستان مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں پاکستان...

74 سال کے پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

74 سال کے پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔ نسیم الدین نے ہاتھ...

نکاح نامہ میں مہر کی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہو تو بیوی کے مانگنے پر حق مہر دینا ہوگا، عدالت

لاہور ہائیکورٹ نےخاتون درخواست گزارکی حق مہرکی رقم دینےسےمتعلق درخواست منظورکرلی، عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئےحکم دیاکہ اگرنکاح...

ایران اور امریکا کے ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کیلئے پہلے ہی تیار ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ایران اور امریکا کے ممکنہ مذاکرات کی میزبانی...