آزاد کشمیر حکومت کا عید پر سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ

doller Rp

آزاد کشمیرحکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ملازمین کو ماہانہ تنخواہیں 16 مارچ کو ادا کی جائیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے