عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان

Train

لاہور: وزارت ریلوے نے عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا۔

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ کے 3 دن ٹرین کرائیوں میں 20 فیصد خصوصی رعایت ہو گی۔ پاکستان ریلوے نے 77 سالہ تاریخ میں نئی کامیابیاں حاصل کر لی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ 11 مہینوں میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی شاندار رہی۔ اور ریلوے کی آمدن 83 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ چار ماہ میں کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے