سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ، اسلام آباد میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے

earthquake-600x450

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ آیا ہے، اسلام آباد میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔

اسلام آباد، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلہ آیا ہے، سوات اور کرم میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا، پنجاب کے ضلع جہلم کے شہر پنڈدادن خان اور گرد و نواح میں بھی زلزلہ آیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے، جب کہ زلزلے کی گہرائی 114 کلو میٹر تھی، اورزلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے