ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی

rana abdul mannan sajid

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رانا عبدالمنان ساجد کی والدہ محترمہ کا انتقال، نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے المنان پارک میں ادا کی جائے گی۔

علی پور (امید نیوز) رانا عبدالمنان ساجد ایم پی اے پی پی 272 اور رانا عرفان جمشید چیف کوآرڈینیٹر کی والدہ محترمہ خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ مرحومہ کا نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے المنان گارڈن، علی پور میں واقع المنان پارک میں ادا کیا جائے گا۔

امید نیوز رانا عبدالمنان ساجد اور رانا عرفان جمشید کے ساتھ دکھ اور غم کے اس پُرسوگ موقع پر گہرے تعزیتی جذبات کا اظہار کرتا ہے۔

یا اللہ! مرحومہ کو جنت کے اعلیٰ مقامات میں جگہ عطا فرما۔ سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے