حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرنے کیلیے اقدامات کرے، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو

pmzardari1748791702-0-600x450

لاہور:صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔

امید نیوز کے مطابق ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا موجود تھے۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ وزیراعظم نے اپنے حالیہ چار دوست ممالک کے دوروں کے ھوالے سے بھی صدر مملکت کو آگاہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے