ایرانی سپریم لیڈ علی خامنہ ای مارے جاچکے ہیں: امریکی صدر کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای مارے جاچکے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا خامنہ ای کی موت نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کے لیے انصاف ہے ، ایران کے عوام کے لیےبڑا موقع ہے کہ وہ ملک کو واپس حاصل کریں۔
امریکی صدر نے اہداف کے حصول تک ایران پر شدید بمباری جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔