ایرانی حکومت کا خامنہ ای کے 40 ویں پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان

ayatullah-khaman-e1749950179-0-600x450

ایران بھرمیں تعزیتی اجتماعات، قرآن خوانی کا سلسلہ 8 اپریل سےشروع کیاجائےگا، جمعرات کو جمہوری اسلامی اسکوائر سے خامنہ ای کی شہادت کے مقام تک مارچ ہوگا، ایران میں جمعے کو صبح 10 بجے 40 ویں کی مرکزی تقریب ہوگی۔

یاد رہے امریکا نے آیت اللہ خامنہ ای کو 28 فروری کوتہران میں ان کےدفتر میں شہید کیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے