ڈی آئی خان: رہنما جے یو آئی مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق

430134_3503942_updates

ڈی آئی خان: جے یو آئی(ف) کے رہنما مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 رضاکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا، حادثے میں 2 رضاکار جاں بحق اور 1 زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں شامل گاڑی پھسلن کے باعث سی پیک موٹروے سے نیچےگر گئی، مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسجد محمود حادثے میں محفوظ رہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے