نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے بعد ایران کے شمالی اسرائیل پر حملے

iran-new-strikes-on-isreal1772406668-0-600x450

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، پاسداران انقلاب کے اسرائیل پر میزائل سے تازہ حملے

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب کے بعد پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر نئے میزائل حملے کیلئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی میزائیلوں نے اسرائیل کے شمالی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے اور اسرائیلی فوج نے بھی بھی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے فضا میں ایرانی میزائیل کو ڈیٹیکٹ کیا ہے۔

دوسری جانب تازہ حملے میں ایران نے بحرین کی ایک آئل ریفائنری کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے