پنجاب حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Eid UL azah hollydays

امید نیوز : وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عید پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے عید الضحی کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پنجاب میں 6 جون سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ،صوبہ پنجاب میں 6جون جمعہ سے 9جون پیر تک چار چھٹیاں کردی گئیں

واضح رہے تعلیمی ادارے موسم گرما کی چھٹیوں کی وجہ سے پہلے ہی بند ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے