مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا قطر میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی

Singer Shakira

قطر میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا ہونے والا کنسرٹ ملتوی کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق شکیرا کا کنسرٹ خطے کے موجودہ کشیدہ حالات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کنسرٹ یکم اپریل کو قطر کے 974 اسٹیڈیم میں ہونا تھا اور اس کی ٹکٹس بھی فروخت ہوچکی تھیں۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے