شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی خامنہ ای کی آخری تصویر جاری
تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی ان کی آخری تصویر جاری کردی گئی۔
خامنہ ای کی آخری تصویر ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں انہیں قرآن پاک پڑھتے دیکھاجاسکتا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق خامنہ ای کی شہادت سے چندلمحے پہلے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی۔
واضح رہے خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔